۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
عطر قرآن

حوزہ|حضرت آدم، حضرت نوح، حضرت ابراہیم اور حضرت عمران علیہم السلام کا خاندان مخصوص لیاقتوں کے حامل تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِنَّ اللَّـهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿آل عمران، 33﴾

ترجمہ: بے شک اللہ نے آدم، نو ح، خاندانِ ابراہیم اور خاندانِ عمران کو سارے جہانوں سے منتخب کیا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ حضرت آدم، حضرت نوح، حضرت ابراہیم اور حضرت عمران علیہم السلام کا خاندان مخصوص لیاقتوں کے حامل تھے.
2️⃣ انبیاء علیہم السلام کی مخصوص لیاقتیں ان کی اطاعت کے واجب ہونے کی علت ہیں.
3️⃣ اللہ تعالیٰ غیرشائستہ افراد کی پیروی کا حکم نہیں دیتا.
4️⃣ انبیاء علیہم السلام تمام انسانوں حتیٰ فرشتوں سے ممتاز اور برتر ہیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .